سندھ حکومت نے یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

نیوزٹوڈے: لیبرڈے پرسندھ حکومت کی طرف سے پورے صوبے میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت نے ایک نوٹیفیکشن بھی جاری کیا ہے کہ پیر کے روز پورے صوبے میں چھٹی ہو گی۔ اس روز مختلف شہروں میں تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+