پاکستان کا قرضہ 2022 میں تقریبا 55 ہزار 800 ارب روپے تھا، وزارت خزانہ کی رپورٹ

نیوزٹوڈے: وزارت خزانہ نے ایک نوٹس جاری کیا جس میں ملکی قرضوں کے متعلق بتایا گیا تھا۔ مزید بتایا گیا کہ ملک میں قرضوں کا حجم بڑھنے کی وجہ سود کی شرح بڑھنا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ، دسمبر ۲۰۲۲ تک پاکستان کا قرضہ ۵۵ ہزار ۸۰۰ ارب تک جا پہنچا تھا۔ جولائی سے لے کر دسمبر تک ڈالر کی قیمت کا ریٹ ۱۱ فیصد تک بڑھا جس کے بعد مقامی قرضے کی تعداد 62.8 فیصد ہے۔ سال ۲۰۲۴ کومہنگائی کی شرح فیصد ۲۱ رہنے کا امکان ہے۔ اس کے بعد ۲۰۲۵ میں ۷۔۵ فیصد رہے گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+