سی ایس ایس امتحانات میں 3 سال کے دوران اردو کے مضمون میں 54 % طلبہ فیل

نیوزٹوڈے: سی ایس ایس کے امتحان میں فیل ہونے کی تفصیلات اسمبلی میں جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق، اردو کے امتحان میں سب سے زیادہ طلبہ فیل ہوئے۔ تحریری امتحان میں انگلش کے مضمون میں بھی پچاس کے قریب لوگ فیل ہو تے ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+