شہباز حکومت کی عمران خان کے خلاف ایک نئی چال

عمران خان کے خلاف

نیوزٹوڈے: پاکستان کی نگران حکومت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین مذہب قانون کا استعمال کیا ہے یو ایس سی آئی آر ایف کے مطابق پاکستان میں توہین مذہب کے مقدمات بدستور خطرہ ہیں بھارت سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی پر خدشات کی فہرست میں رکھنے کی سفارش بھی کی گئی ہے امریکی کمیشن براۓ مذہبی آزادی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مودی کی توہین مذہب پالیسیاں اقلیتوں کیلیے نقصان دہ قرار دی گئ ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یو ایس سی آئی آر ایف ایک آزاد ادارہ ہے جو اپنی سفارشات امریکہ کو دیتا ہے شہباز حکومت  توہین مذہب کے قانون کو عمران خان کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+