پاکستان میں کم از کم دو کروڑ اور تیس لاکھ بچے اسکول جانے سے قاصر، وزیر تعلیم

بچے اسکول جانے سے محروم

نیوزٹوڈے: وفاقی حکومت کے وزیر تعلیم نے پریس کانفرس کے دوران بیان دیا کہ پاکستان میں کم از کم دو کروڑ اور تیس لاکھ کے لگ بھگ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ اس حساب سے ملک میں شرح تعلیم ابھی تک باسٹھ عشاریہ آٹھ فیصد ہو چکی ہے۔ وزیر تعلیم کی جانب سے تمام تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ رانا تنویر نے ایوان کو بتایا کہ، پاکستان میں دو کروڑ کے نذدیک بچے سکول سے باہر ہے، ان سب بچوں کو اسکول میں بھیجنا ہمارا فرض ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+