زیادہ چائے پینے والے ممالک میں ترکی پہلے اور پاکستان چوتھے نمبر پر
- 02, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: یہ بات سب جانتے ہے کہ ترکی اور برطانیہ کے لوگ سب سے زیادہ چائے کے شوقین ہے۔ لیکن آئرش کے لوگوں نے برطانوی لوگوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ورلڈ اسٹیٹسٹکس نے بتایا کی جانب سے ایک رپورٹ تیار کی گئی جس میں تمام ممالک کی فہرست جاری کی گئی تھی۔ 2012 میں پاکستان کا پہلا نمبر تھا جبکہ، اس بار پاکستان چوتھے نمبر ہے اور ترکی نمبر پر ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے