سوات : پاکستان آرمی نے کم وقت میں سو فٹ لمبا اسٹیل کا پل تعمیر کر دیا

بحرین شہر سوات

نیوزٹوڈے: بحرین شہر سوات میں، پاکستان فوج نے حال ہی میں سو فٹ لمبا اسٹیل پمرمت ل کیا ہے۔ پرانے پل کی ناگزیر حالت دیکھ کر اس کو کو تبدیل کیا گیا ہے۔ جو حالیہ آنے والے سیلاب کے دوران تباہ ہو گیا تھا ۔ اس پل کی وجہ سے ٹریفک کے شدید مسائل پیش آئے ۔ تعمیراتی عمل کے دوران، نئے پل کے ڈیزائن اور ساخت پر خصوصی توجہ دی گئی ۔

بحرین، سوات کے لوگوں نے ایک جدید ترین پل کی مرمت کی وجہ سے پاکستان فوج کو سراہا ہے۔ جس سے علاقے میں سفر اور آمدورفت کی سہولت فراہم کرکے کمیونٹی کو فائدہ پہنچے گا۔اس اقدام سے منڈیوں تک رسائی اور دیگر تجارتی سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرکے مقامی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+