آئی فون 14 اور سام سنگ گلیکسی ایس 23 سے بہتر اور کم قیمت والا نیا فون متعارف
- 04, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: موٹرولا کے نئے سمارٹ فون متعارف کرائے گئے ہے، جو نئے اور اعلی فیچرز کے ساتھ کم قیمت میں دستیاب ہے۔ کمپنی نے موٹرولا ایچ پلس کی ایجاد کی ہے جو کہ آ ئی فون اور سم سنگ کے مہنگے فون سے بہتر اور کم قیمت میں رکھا گیا ہے۔ اس فون میں تین بیک کیمرے اور ساتھ میں ایک فرنٹ کیمرہ نسب کیا گیا ہے۔
اس کی سکترین 67۔6 انچ کی ہے اور آٹھ جنریشن کا یہ فون ہے۔ اس کی لانگ لاسٹنگ بیٹری جو کہ، ۶۸ واٹ چارجر کے ساتھ دستیاب ہے۔ اگر اس کی ریم کی بات کی جائے تو، یہ 256 اور 512 سپیس جی بی کے ماڈیولز میں بنایا گیا ہے۔ اس کے سو کیمرے پچاس پچاس میگا پکسل اور تیسرا بارہ میگا پکسل کا ہے۔ اس کے کیمرے آئی فون کے مقابلے زیادہ اچھا ہے۔ اس فون کی قیمت آٹھسوں امریکی ڈالر ہے جو کہ دو لاکھ ستائیس ہزار روپے بنتے ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے