ٹوئٹر اور فیس بک کے علاوہ جی میل اکاؤنٹس پر بھی بلیو ٹِک کا اضافہ

سوشل میڈیا

نیوزٹوڈے: سوشل میڈیا میں ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹس پر بلیو ٹک کی حبروں سے بعد، گوگل نے ای میل اکاؤنٹس پر بھی یہ متعاف ہونے لگا۔ اس کا اہم مقصد ، صارفین کو یہ یقین دلایا جا ئے گا جس اکاؤنٹ سے ان کو ای میل حاصل ہو رہی ہے وہ کوئی فراڈ نہیں۔ جی میل میں چیک مارک کا اضافہ، بی آئی ایم آئی کی مدد سے کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کا آغاز ۲۰۲۰ میں کیا گیا تھا۔ اور یہ مزید سیکیورٹی کو مضبوط کرے گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+