مریم نواز کے انٹرویو کے کلپس لیک ہونے پر اینکر منصور علی خان کو چینل سے نکال دیا
- 05, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: اینکر پرسن، منصور علی خان نے میڈیا چینل کو بتایا کہ انہوں کو نکالا نہیں گیا بلکہ وہ خود چھوڑ کر جا رہے ہے۔ منصر ملک، اب کسی اور نیوز چینل کے لیے کام کرتے نظر آئے گے۔ کزشتہ روز، سوش میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ ن لیگ کی سربراہ مریم نواز کے انٹرویو کے دوران کچھ کلپس لیک ہوئے ہے جو کہ حفیہ رکھے گئے تھے۔
اس کی وجہ سے ان کو نکالا جا رہا ہے۔ لیکن اینکر نے اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ یہ سب افواہیں ہے ایسا کچھ نہیں ہے۔ مجھے ایک بہتر جگہ سے آفر ہوئی تھی جس کی وجہ سے چھوڑنا پر رہا ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے