کابل میں بننے والے ’ماحول دوست‘ شمسی چولہوں کا آغاز

شمسی چولہوں کا آغاز

نیوزٹوڈے: دنیا میں ایندھن کی کمی کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے جنگلات کٹ رہے ہیں اور گلوبل وارمنگ کی وجہ سے زمین کی حالت خراب ہو رہی ہے۔ اس حالت میں شمسی توانائی ایک بہترین حل ہے جو کہ غلام عباس کے ذریعے استعمال کیا جا رہا ہے۔ غلام عباس کابل کے رہائشی ہیں جو ایک خاص قسم کے چولہے بناتے ہیں

جن میں شیشے کی مدد سے روشنی حاصل کی جاتی ہے۔ ان کے مطابق لوگ ان کے بنائے ہوئے چھوٹے سائز کے چولہے کو بہت پسند کرتے ہیں۔ چونکہ یہ چولہے زیادہ پانی بھی زیادہ جلاتے ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+