ہر گھر کا پتہ جانیے، چیٹ جی پی ٹی کی نئی سہولت

جی پی ٹی پلگ

نیوزٹوڈے: ایک امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے صارفین کو گھر خریدنے یا کرائے میں لینے کے حوالے سے مدد فراہم کرے گا۔ یہ پلگ اِن، مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کی مدد سے صارفین کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ پراپرٹی کی قسم، قیمت اور مقام کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں۔

اس پلگ اِن کی مدد سے صارفین زیلو کے ڈیٹا بیس کو دیکھ کر گھر خریداری کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔تاہم، کمپنی نےکہا ہے کہ یہ ایپلی کیشن صارفین کے طور پر کام نہیں کرے گی جیسا کہ وہاں جانے کے لیے شیڈول بنانا ۔ یہ پلگ اِن ایک نئی فن آرٹفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی ہے جو صارفین کو گھروں کے حصول کے لیے مفید ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+