معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کی تحریک انصاف میں شمولیت

اداکارہ اور ماڈل آزیکا ڈینیئل

نیوزٹوڈے: اداکارہ اور ماڈل آزیکا ڈینیئل نے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرلیا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس بات کی تصویر شیئر کی جس میں وہ تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کررہی تھیں۔ اداکارہ نے شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر، علی زیدی نے اداکارہ کو پی ٹی آئی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+