پاکستان انٹرنیٹ آزادی نہ رکھنے والے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل، رپورٹ
- 09, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان میں انسانی حقوق اور انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کے درمیان پیچیدہ تعلقات کی ایک مکمل رپورٹ بتائی گئی، جس میں کہا گیا کہ، یہ ملک انٹرنیٹ تک رسائی اور ڈیجیٹل گورننس کی پرفامنس کے حوالے سے دنیا کے بدترین کارگری کا مظاہرہ کرنے والوں میں شامل ہے۔اس رپورٹ کا عنوان 'پاکستان انٹرنیٹ لینڈ سکیپ ۲۰۲۲' رکھا گیا
یہ رپورٹ ڈون نیوز کے چیف ڈیجیٹل اسٹریٹجسٹ کی تصنیف ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ، پاکستان نے انٹرنیٹ تک رسائی میں کافی فوائد حاصل کیے ہے اور اس کے علاوہ پاکستان میں گورنس کی کارگردگی میں بھی بہتری آئی ہے، لیکن دنیا کے لحاظ سے پاکستان پرمانس میں اور انٹرنیٹ تک رسائی کے لحاظ سے بدترین لسٹ کی فہرست میں شامل۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی پندرہ فیصد آبادی ٹیلی کام سروسز سے محروم ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے