اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر فضائی حملے سے اسلامی جہاد کے 3 کمانڈر سمیت 12 فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں

نیوزٹوڈے: اسرائیلی طیاروں کے ایک بار پھر غزہ پر حملے جس کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے تین سینیر کمانڈر اور نو فلسطینی شہید ہو گئے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے فضائی حملے کیے جس کے باعث ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی انہوں نے اسلامی جماعت کی تنظیم کے سربراہ کو نشانہ بنایا۔ شہدا کی لسٹ میں القدس بریگیڈ کے کمانڈر خلیل ، ترجمان طارق، اور ان کے ساتھ سیکرٹری جہاد غنیم موجود تھے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+