عمران خان کو اسلاآباد ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا

عمران خان کی پیشی

نیوزٹوڈے: عمران خان اداروں کے خلاف بیان بازی اور القادر ٹرسٹ کے نیب کیس میں گرفتار کر لیے گئے۔ آج عمران خان کیسیز کی ضمانت کے لیے اسلام آباد پیش ہوئے تھے جہاں سے ان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ عمران خان بائیو میٹرک کے لیے اپنی ویل چیئر سے اٹھے جس کے بعد رینجرز نے انہیں گرفتار کر لیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+