پی ٹی آئی کی عوام کو باہر نکلنے کی اپیل، رستے بند ہونے کا امکان

پی ٹی آئی کی عوام

نیوزٹوڈے: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان آج اسلام آباد سے گرفتار کر لیے گئے۔ عمران خان کو نیب کی رینجرز نے کمرے میں گھس کر گرفتار کیا۔ خان کا بیرسٹر علی اعوان نے بیان دیا ہے کہ، انہوں نے پہلے حملہ کیا پھر کمرے کے شیشے توڑے اور پھر کمرے میں داخل ہوئے اور گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی نے بیان دیا کہ عوام باہر نکے اور زمان پارک کی طرف روانہ ہوئے۔

آج عمران خان ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ گئے تھے۔لوگوں کے احتجاج اور رش کے باعث ٹریفک بند ہو سکتی ہے اور ابھی سے رستوں میں کنٹیینرز لگا دیے گئے ہے۔ لیکن اسلام آباد آئی جی نے کہا ہے کہ یہاں حالات معمول کے حساب سے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+