تشدد کر کے عمران خان کو گرفتار کیا گیا، مراد سعید کا دعوی

عمران خان کی گرفتاری

نیوزٹوڈے: عمران خان کی گرفتاری کے بعد، پی ٹی آئی رہنماوں کا برہمی کا اظہار اور لوگوں کو باہر نکلنے کی اپیل۔ عمران خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی گرفتاری کا بیان موجود تھا۔ مراد سعید نے بھی بیان دیا کہ عمران خان کو تشدد کر کے گرفتار کیا گیا تھا۔ رینجرز نے ان کو چاروں اطراف سے گھیرا ہوا تھا اور شیشے توڑ کر ان پر حملہ کیا اور گرفتار کر لیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+