پنجاب بھر میں پاک فوج کی بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم جاری
- 10, مئی , 2023

نیوزٹوڈے: وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ کی سفارش پر پنجاب بھر میں پاک فوج کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ کے پی کے میں بھی فوج کی تعیناتی کا نوٹس طلب ہوا ہے۔ کپتان کی گرفتاری کے بعد مظاہرین کا احتجاج اور لوگوں کو تشدد سے روکنے کے لیے فوج کی تعیناتی کی گئی تھی۔ ملک کے امن کی صورتحال میں بہتری کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا۔ وفاقی حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں تعیناتی کی منظوری دی ہے۔

عائشہ ظفر
تبصرے