ہنگاموں کے نتیجے میں آڈی شو روم اور الفتح سٹور کو تباہی کا ٹارگٹ بنایا گیا

آڈی شورم

نیوزٹوڈے: لاہور میں خوفناک ہنگامہ آرائیوں کے دوران کئی بڑے شورم اور سٹور کو شدید تباہی کا نشانہ بنایا گیا۔ آڈی شورم کی طرف سے بیان دیا گیا ہے کہ، کچھ دن سے ہونے والی ملکی کشیدگیوں میں اس ناخوشگوار واقعہ کا انتہائی افسوس ہے اور دکھ بھی ہو رہا ہے کہ ہمیں اور ورکز کو شدید نقصان کا نشانی بنایا گیا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ، اس کمپنی کے لیے سب سے اہم بات اپنے صارفین اور ملازمین کی خفاظت کرنا ہے۔ لیکن پھر بھی ہم شکر گزار ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں. ہماری کمپنی کی تباہی کی وجہ سے ہمارہ انٹرنیشنل رتبہ اور بھروسے کو کافی نقصاب پہنچ سکتا ہے

جس کو بنانے کے لیے ہمیں بہت وقت لگا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ ، جو کوئی بھی اس میں شامل تھا اس کو قانون اپنی گرفت میں لازمی لے گا۔ مزید یہ کہ الفتح سٹور کو بھی لوگوں نے گھیراؤ میں لیا اور لوٹنا شروع کر دیا۔ کور کمانڈر کے گھر سے بھی لوگوں نے کاگی قیمتی چیزی چوری کر لی ہے اور کافی نقصان بھی پہنچایا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+