پی ٹی آئی وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی اور سینیر صحافی عمران ریاض خان گرفتار

شاہ محمود قریشی

نیوزٹوڈے: پاکستان کے سابق، وزیر خٓرجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان کے سینیر صحافی سربراہ عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ابھی تک پی ٹی آئی کے بڑے رہنمأ پولیس کی حراست میں ہے ۔ ٹوئٹر میں پی ٹی آئی نے بیان دیا کہ وائس چیرمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور اسد عمر کو بھی انسداد دہشتگردی کے کیس میں پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا پے۔ اسد عمر کو دفعہ 16 کے تحت ، اسلام آباد کی کورٹ سے قبضے میں لیا ہے۔ اس کے بعد رپورٹ آئی کے عمران ریاض خان کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

صحافی نے اپنے یوٹیوب چینل میں کافی ویڈیو آرمی کے خلاف کی تھی جس سے ملک کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس کے باعث ان کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستان میں ابھی تک احتجاج جاری ہے جس سے ملک کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ انٹرنیٹ سروس بھی ابھی تک ملک بھر میں بحال نہیں ہوئی ہے جے سے آئی ٹی کو ملین کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+