عمران خان کی گرفتاری پاکستان کی حکومت کا اپنا مسئلہ ہے، رشی سونک کا بیان

وزیراعظم رشی سنوک

نیوزٹوڈے: عمران خان کی ایک دن پہلے حراست کے بعد جاری ہنگامی مظاہروں اور افراتفری کے پیش نظر برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنوک نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کی صورتحال پر بغور نگرانی کر رہا ہے۔ سونک نے قانون سازوں گرفتاری سے متعلق مسئلہ ، پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا اپنا ایک الگ اور ذاتی معاملہ ہے۔ ہم پرامن جمہوری عمل کی پاسداری کی حمایت کرتے ہیں۔"عمران خان کی گرفتاری کو دو دن ہو چکے ہے، جہاں وہ دہشت گردی سے لے کر منی لانڈرنگ کے کیس کی رپائی کے لیے گئے تھے۔ اس سے قبل آج برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ نے بیان دیا کہ ہم پاکستان کو پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+