پولیس نے یاسمین راشد ، شیریں مزاری کو بھی گرفتار کر لیا
- 12, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: میڈیا کے ذرائع کے بطابق، پولیس نے کل پی ٹی آئی کی سینیر خواتین لیڈرز کو اپنی حراست میں لے لیا۔ یاسمین راشد کے ساتھ ساتھ ان کے شوہر اور دیور کو بھی پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ ان کے شوہر ک طعبیت خراب ہونے کی وجہ سے پولیس نے ان کو رہا کر دیا تھا لیکن ان کے دیور ابھی تک ان کر گرفتاری میں ہے۔ شیریں مزاری اور یاسمین راشد دونوں کو پولیس نے ان کے گھر سے پکڑا اور جیل لے گئے۔ اس سے قبل، پولیس نے علی محمد خٓان ، فواہد چوہدری، قریشی، مراد سعید، اسد عمر کو بھی اپنی حراست مین لے لیا۔ ان کے بڑے اور سینیر لیڈرز کو پولیس نے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا ہے۔
مزید یہ کہ، پولیس نے صحافییوں کو بھی اپنی حراست مین لے لیا ہے، جن میں عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال شامل ہے۔ پولیس نے ان کو ان کی تلخ اور نفرت انگیز زبان کی وجہ سے اپنی حراست میں لیا ہے۔ عمران خان کو آج ، ہائی کورٹ میں منتقل کر دیا جائے گا اور ہائی کورٹ آج اپنا آخری فیصلہ سنائے گی اور اس کے بعد فیصلے کے باعث ان کو رہا کا حکم آیا تو خٓن کو رہا کر دیا جائے گا۔ ملک بھر کی آرکنائیزیشن نے اور باہر کے ممالک نے پاکستان کی صورتحال پر اظہا ر افسوس کیا ہے۔
تبصرے