پاکستان اور چین کے بڑھتے تعلقات بھارت کو کھٹکنے لگے

آج سے چندروز قبل پاکستان کی سمندری فوج کے چیف نے چین کا دورہ کیا ہے جس میں چین نے پاکستان کو دو بحری بیڑے دینے کا معاہدہ کیا ہےاور معاہدے کے مطابق دونوں بحری بیڑے پاکستان کو دے دیے گۓ ہیں چین کے گلوبل ٹائمز اخبار کے مطابق یہ دونوں جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں چینی اخبار کی اس خبر نے بھارت کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ اس سے پاکستان کی سمندری طاقت مزید بڑھ جاۓ گی جو بھارت کیلیے سب سے بڑا خطرہ ہے پاکستان کی معاشی حالت ابتر ہو چکی ہے لیکن پاکستان اپنی فوجی اور عسکری طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے ۔

چین پیسے اور ہتھیاروں کی سپلائی سے پاکستان کا بھر پور ساتھ دے رہا ہے پاکستان اور چین کی دوستی بہت پرانی ہے چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے دوسری طرف بھارت چین اور پاکستان دونوں کا دشمن ملک ہے چین بھارت کے خلاف پاکستان میں ایک اور مورچہ مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یہ بات بھارت اور امریکہ کو بہت کھٹک رہی ہے

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+