پاکستانیوں کی گوگل کے ذریعے سے حیران کن کمائی کی رپورٹ

گوگل کے کنٹری ڈائیریکٹر

نیوزٹوڈے: ایک سال میں پاکستانیوں نے گوگل کے ذریعے سے حیران کر دینے والی رپورٹ سامنے آگئی۔ فرحان کریشی ، گوگل کے کنٹری ڈائیریکٹر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان میں گوگل کے ذریعے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ، ایک سال میں لوگوں نے ایک ہزار ارب روپے کما لیے ہے اور ابھی تک ٹرانزیکشن صرف دوسو دس ارب روپے کی ہوئی ہے۔ گوکل سے ہر سال چار لاکھ افراداپنا کاروبار چلا رہے ہیں۔ گوگل نے پاکستانیوں کے لیے بھی سکالرشب اور کئ پرگرام بھی فراہم کیے ہے۔

مزید انہوں نے بتایا کہ ، پاکستان میں پچاس سے زائد کانٹنٹ کریٹر ہے جن کے ایک لاکھ سےزائد سسکرائبرز ہے۔ پاکستان میں کل یوٹیوب چینل پانچ ہزار سے زیادہ کے ہے اور ان کے لاکھو ں کے حساب سے ویورز ہے اور زیادہ تر ویوز باہر کے ممالک سے آتے ہے اور جب سے گیمنگ کی طرف لوگوں کا رجحان بڑھا ہے تب سے پاکستان کے یوٹیوبرز نے زیادہ تعداد میں پیسے کمائے ہے۔

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+