گرفتاریوں کے بعد پی ٹی آئی رہنما کا ریسٹورنٹ سیل
- 16, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاریوں کے بعد خرم شیر زمان کا رسیٹورنٹ سیل کر دیا ہے۔ پی پی پی کے رہنما نے بتایا کہ یہ سب سیاسی نفرت میں کیا گیا ہے اور اب سیاسی انتشار میں یہ لوگ کاروباری نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پاکستان میں احتجاج کے باعث لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اور سپورٹرز نے ملک میں احتجاج کے ساتھ ، پراپرٹی کو کافی نقصان پہنچا ہو گا۔ جس کے بعد لاہور اور اسلام آباد کے علاقوں میں سیکشن 144 لگا دیا گیا ہے۔ لیکن پھر بھی مظاہرین ﻧﮯ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے جو کے قانون کے سخت خلاف ہے۔ لاہور کی عدالت نے اس کیس کی سماعت لینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ جو بھی اسکے خلاف جائے گا اس کے خلاف انویسٹیگیشن کی جائے گی۔
عائشہ ظفر
تبصرے