وزیراعظم کا پرائیویٹ سیکرٹریز کیلئے 100فیصد الاؤنس کا اعلان

اسپیشل الاؤنس کی منظوری

نیوزٹوڈے: وزیر اعظم نےپرائیویٹ اداروں کیلیے سو فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، وفاقی سیکٹر کے آفس میں ان کا اطلاق نہیں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، شہباز شریف نے سترہ گریڈ کے آفسر کی تنخواہ بڑھانے اور ان کو اسپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی سمری پارلیمنٹ میں بھی بھیج دی گؕئی ہے۔ اور مزید یہ کہ یہ الاؤنس، تیس جون کی بنیادی تنخواہوں پر دیا جائے گا۔ چند روز سے ملک کے حالات کافی حد تک ناگزیر تھے، جس کے باعث چند اہم فیصلےاور کسم روکے ہوئے تھے۔

وزیر اعظم نے پرائیویٹ اداروں کیلیے سو فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، وفاقی سیکٹر کے آفس میں ان کا اطلاق نہیں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، شہباز شریف نے سترہ گریڈ کے آفسر کی تنخواہ بڑھانے اور ان کو اسپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی سمری پارلیمنٹ میں بھی بھیج دی گؕئی ہے۔ اور مزید یہ کہ یہ الاؤنس، تیس جون کی بنیادی تنخواہوں پر دیا جائے گا۔ چند روز سے ملک کے حالات کافی حد تک ناگزیر تھے، جس کے باعث چند اہم فیصلےاور کسم روکے ہوئے تھے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+