پیوٹن کا اگلا منصوبہ نیٹو کو کنٹرول میں لینے کیلیے اڑیسہ پر قبضہ کرنا
- 10, مئی , 2022
روس ، یوکرین جنگ میں پیوٹن کا مشن ہے تین بڑے شہروں مریوپول ، اڑیسہ اور خارکیو پر قبضہ کرنا ۔ پیوٹن کیلیے اڑیسہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ ایک بندرگاہ ہے اورمالدووا کیلیے راستہ اسی بندرگاہ سے ہو کر گزرتا ہے ۔ اڑیسہ کی بندرگاہ سے شپنگ اور ٹرانسپورٹ سب سے زیادہ ہوتی ہے ۔ اڑیسہ کو یوکرین کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے ۔ اڑیسہ کے بعد مالدووا پر حملہ روس کیلیے بہت آسان ہو جاۓ گا اور اگر روس نے اڑیسہ پر قبضہ کر لیا تو بلیک سی کا کنٹرول روس کے ہاتھ میں آ جاۓ گا ۔
اڑیسہ اس لیے بھی بہت اہم ہے کیونکہ ایسی نہر جو ایشیا اور یورپ کو جوڑتی ہے اڑیسہ سے ہو کر گزرتی ہے ۔ اور اگر یوکرین اس نہر کو کھو دیتا ہے تو اس کی سمندری تجارت بند ہو جاۓ گی ۔ اور روس اڑیسہ پر قبضہ کر کے نیول آپریشن بھی لاؤنچ کر سکتا ہے ۔ اڑیسہ پر روس نے حملوں کی رفتار بڑھا دی ہے اور اڑیسہ پر پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران کئ میزائل حملے کیے گۓ ہیں ۔ اڑیسہ کے بعد کیو پیوٹن کے نشانے پر ہے اور اگر پیوٹن ان تینوں شہروں پر کنٹرول کر لیں گے تو نیٹو خود بخود ان کے کنٹرول میں آ جاۓ گا کیونکہ نیٹو اور یورپ تک پہنچنے والے تینوں دروازے ان کیلیے کھل جائیں گے ۔
مزید پڑھیں: پینٹاگون کے فیصلے نے یوکرین کو روس کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے