پاکستانی فاسٹ بالر محمد حسنین کا بائیو مکینک ٹیسٹ مکمل،رپورٹس آنے کا انتظار

Muhammad Amir

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی فاسٹ بالر محمد حسنین کا بائیومکینک ٹیسٹ مکمل کروا لیا ، پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ  بورڈ ٹیسٹ کی مکمل رپورٹ آ نے کے بعد آئی سی سی  آفیشلز سے رابطہ کرے گا ۔

 

رپورٹس کے مطابق محمد حسنین کے پہلے بائیو مکینک  ٹیسٹ  میں اُن کے بازو کا خم ۱۵ ڈگری کی حد کے اندر آیا تھا  جس کی بدولت بورڈ کی جناب سے  محمد حسنین کا بالنگ ایکشن ری ماڈل کیا گیا۔

 

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی  انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سامنے محمد حسنین کا بالنگ ایکشن ٹیسٹ کروائے گاجس کے بعد   کرکٹ میں محمد حسنین کی واپسی کا حتمی طور پر فیصلہ کیا جائے گا ۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+