روس اور چین نے ایک اور ملک سربیا کو جنگ کی آگ میں دھکیل دیا ۔
- 02, مئی , 2022
اس وقت جو آگ یوکرین میں بھڑک رہی ہے کیا وہ صرف یوکرین میں ہی جلتی رہے گی یا اس کا دائرہ پھیلتا رہے گا ۔ دشمنی کے مورچے پر اترے روس اور یوکرین کی لگائ آگ کے شعلے اب پھیل رہے ہیں ۔ نیٹو ، یورپ اور امریکہ کو ٹارگٹ کر کے اب تک روس نے جو تباہی مچائ ہے اس سےکہیں زیادہ تباہی ہونا ابھی باقی ہے ۔ لیکن اب اس آگ میں اکیلا یوکرین نہیں جلے گا بلکہ پورا یورپ جلے گا ۔
امریکہ اور یورپ کا ایک اور دشمن روس کا ساتھ دینے جنگ میں اتر رہا ہے اور وہ ہے چین ۔ امریکہ کے خلاف جنگی مورچہ سنبھالنے کیلیۓ دو طاقتور ملک سامنے آ چکے ہیں ۔ اور وہ ملک ہیں روس اور چین ۔ حیران کن بات یہ ہے کہ روس اور چین اپنا جوائنٹ آپریشن تو شروع کر رہے ہیں لیکن امریکہ کے خلاف نہیں بلکہ یورپ کی طرف چین اور روس نے مل کر ایسا منصوبہ بنایا ہے
جو ایک اور ملک کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں اور وہ ملک ہے سربیا ۔ جو روس کا حمایتی ہے ۔ سربیا روس اور چین سے ہتھیار لینے کی وجہ سے یورپی یونین سے دور ہو گیا ۔ اب سربیا نے چین سے لیے گۓ ایچ کیو 22 ایئر ڈیفینس سسٹم کو ایکٹو کر دیا ہے ۔ اس سسٹم کی تعیناتی نے پڑوسیوں کیلیۓ خطرہ بڑھا دیا ہے ۔
یہ سسٹم امریکی پیٹریاٹ اور روسی ایس 300 جیسا طاقتور ہے ۔ سربیا کو جنگ میں دھکیلنے میں چین کا بہت اہم کردار ہے ۔ سربیا کے ٹارگٹ پر یورپ ہے اور ٹارگٹ بنانے والے روس اور چین ہیں ۔
مزید پڑھیں: بھارت اور سری لنکا تنازعات
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے