پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان تین ملکی سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی
- 29, جون , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے: قومی کرکٹ ٹیم نےاس سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی 20 سیریز کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔
نیوز ٹوڈے: پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان تین ملکی سیریز 8 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھیلی جائے گی۔
نیوز ٹوڈے: پاکستان اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا گا جبکہ سیریز کا فائنل 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی سیریز سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے مئوخر کر دی گئی تھی تاہم نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو اس کا ازالہ ادا کرانے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
مزید پڑھیں: انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف 0-3 سے کلین سوئپ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے