آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ، اینٹی کرپشن قوانین پر نظر ثانی کی شرط رکھ دی

بریکنگ نیوز ٹوڈے: آئی ایم ایف نے  پروگرام بحالی کے لیے  پاکستان سے  ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہو ئے ایک اور شرط سامنے رکھ دی  ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:ماضی میں آئی ایم ایف نے شہباز حکومت سے درخواست کی کہ پروگرام میں شرکت کے لیے نیب کے قوانین  پر نظر ثانی کریں اور ترامیم کریں   جس کے نتیجے میں شہباز حکومت کی جانب سے نیب کے قوانین میں ترامیم کر دی گئیں اور آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کر دیا گیا ۔

 

حال ہی میں آئی ایم ایف نے پاکستانی حکو مت سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا ہے جس میں  کچھ بڑی شرائط بھی رکھیں گئی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان  سے اینٹی کرپشن کے قوا نین پر نظر ثانی کی درخواست کر دی ۔

 

نیوز ٹوڈے: اس کے علاوہ  آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں اس بات کی یقین دہانی کروائیں جو  قرضہ آپ لوگ ہم سے لیں گے اس کو  پاکستان میں تر قیاتی منصوبوں کے لیے استعمال  کریں گے نہ کہ ماضی کی طرح  یہ پیسہ ایک بار  پھر کرپشن اور منی لانڈرنگ کی نظر ہو جائے گا۔

 

مزید پڑھیں: ملک بھر میں بجلی کا بحرا ن رونما ،بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، کراچی میں ہنگاموں کے باعث خاتون جاں بحق

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+