وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید جاجوہ سے ملاقات

بریکنگ نیوز ٹوڈے: وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے

۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتِ حال پر گفتگو کی گی۔

 

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

 

نیوز ٹوڈے : ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کے دوران ملکی اور معاشی بگڑتی صورتحال پر بھی بات چیت ہو ئی اور مسائل کا حل نکالنے کے لیے مشاورت کی گئی۔

 

مزید پڑھیں: دعا زہرہ کیس میں بڑی پیش رفت، سندھ پولیس دعا زہرہ کو کراچی منتقل کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئی

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+