دعا زہرہ کی چھوٹی بہن کا دعا کے لیے سسکیوں بھرا پیغام، ہم نے عید نہیں منائی، گھر واپس آجائو،ہم عید تمہاری واپسی پر ہی منائیں گے
- 13, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : کراچی سے بھاگ کر لاہور جا کے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی چھوٹی بہن کی ایک جذباتی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین بڑھ چڑھ کر اپنے تبصرے پیش کر رہے ہیں۔
نیوز ٹوڈے : عید الاضحٰی کے موقع پر سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو ئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا کی چھوٹی بہن اپنے والد مہدی علی کاظمی کے سوالوں کے جواب میں بڑی بہن کو ’واپس آجائیں‘ کا پیغام دی رہی ہے، دعا زہر ا کی بہن نے بڑی بہن کو واپس آنے کا کہتے ہوئے کہا کہ ’ہم دونوں بہنیں دعا کو یاد کرتے ہیں اور ہم نے اب تک عید نہیں منائی اور جب دعا واپس آجائیں گی تب ہی ہم لوگ عید منائیں گے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : یاد رہے کہ اس سے قبل دعا زہرا کے والد نے بھی بیٹی کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا تھا اور اس سے قبل بھی وہ اپنا ویڈیو پیغام جاری کر چکے ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ میری بیٹی دعا غلط ہاتھوں میں ہے اور اس کو دھمکا کر یہ سب کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، آئی ایم ایف کے اعتراض اٹھانے کا امکان
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے