اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال اور اینکر پرسن ارشد شریف کے وارنٹ جاری
- 11, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : جیو اور میر شکیل الرحمٰن کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں عدالت نے اے آر وائی کےمالک سلمان اقبال اور اے آر وائی کے سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کے وارنٹ جاری کردیے ہیں۔
نیوز ٹوڈے :واضح رہے کہ اے آر وآئی نیوز پر الزام ہے کہ اس چینل کی جانب سے جیو اور جنگ پے جھوٹی خبر شائع کرنے کا الزام لگایا گیا اور ان کی ساخت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئِئ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ عدالت کی جانب سے اے آر وائی پر ہتک عزت اور پروپیگینڈا کا مقدمہ بنا کر سلمان اقبال اور ارشد شریف کو نہ صرف ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا بلکہ ان کی گرفتاری کے قا بل ضمانت وارنٹ بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی عراقی بحریہ کے کمانڈر سے ملاقات
ماریہ عاشق
تبصرے