ذرائع کے مطابق پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے بنی گالا پہنچ گئی

بریکنگ نیوز ٹوڈے : ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بڑی تعداد بنی گالا کے باہر پہنچ چکی ہے ،دوسری جانب پی ٹی آئی  کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد نے مل کر عمران خان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ   راولپنڈی میں عمران خان کے جلسے کی نشریات   کو ٹی وی چینلز پر  بین کر دیا گیا ، یہ حکم پیمرا کی جانب سے جاری کیا گیا ،اس کے علاوہ یو ٹیوب پر بھی عمران خان کو بین کرنے کی کوشش کی گئی ۔

 

اس سب صورتحال کے باعث عمران خان کو کروڑوں لو گوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے سنا اور ان کو اسپورٹ کیا ۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکو مت اور ملکی ادارے عمران  خان کی گرفتاری کے معاملے پر ایک پیج پر آ چکے ہیں،جس کے بعد امکان کیا جا رہے  کہ عمران خان کو جلد ہی گرفتار کر لیا جا ئے گا،حکومت کی جانب سے بھی بنی گالا پر بھاری تعداد میں پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت نے ملکی اداروں کو الرٹ جاری کیا ہے کہ گرفتاری کے بعد ملکی صورتحال بگڑ سکتی ہے ،کیونکہ  عمران کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل چکی ہے ۔

 

مزید پڑھیں  : پی ٹی آئی ارکان کے خلاف مقدمات درج ،عمران خان کی گرفتاری کا امکان،عوام کا ملک بھر میں احتجاج جاری

 

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+