دبئی سے کراچی آنے والی پرواز میں 2 کروڑ کے سونے کی چوری، حکام کی کھوج جاری
- 06, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : دبئی سے کراچی آنے والی دبئی ایئر لائن کی پرواز میں 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کی واردات ہو ئی ، اس واقع پر پر متعلقہ اداروں کی جانب سے تفتیش شروع ہو چکی ہے ، مگر حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس چوری کا تا حال کو ئی سراغ نہیں لگایا گیا ۔
نیوز ٹوڈے : نیوز ٹوڈے کے ذرائع کے مطابق دبئی سے 4 ستمبر کو4 بجے فلائی دبئی کی پرواز کراچی پہنچی تو ایک مسافر نے جہاز میں رکھے گئے سامان سے 1542 گرام سونا چوری ہونے کی نشاندہی کی ایئر لائن کے عملے کو فوری طور پر آگاہ کیا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ جہاز کے عملے نے طیارے کے دروازے بند رکھے اور فوری طور پر کراچی ایئر پورٹ کے سیکیورٹی حکام کو اس واقعے کے بارے میں آگاہ کر دیا تھا۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے جناح ٹرمینل پر طیارے کے تمام مسافروں اور ان کے سامان کی 100 فیصد اسکیننگ کی تاہم ان میں سے کسی مسافر کے پاس سے سونا نہیں ملا ۔
حکام کے مطابق پاکستان کسٹمز کے عملے نے جہاز اور اس کے عملے کی بھی مکمل تلاشی لی مگر سونا برآمد نہیں ہو سکا ۔
مزید پڑ ھیں : بھارت میں سنگدل والدین نے وقت پر کھانا نہ بنانے پر اپنی 12 سالہ بیٹی کا قتل کر دیا
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے