اسلام آباد ہا ئی کورٹ نے شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا
- 15, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
نیوز ٹوڈے : اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی دائر درخواست ضمانت پر سماعت کی اور سماعت کے بعد ان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حم دیا گیا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہوجانے کے بعد ضمانت کی منظوری کے احکامات جاری کیے اور ریمارکس دیے کہ جب تک ٹھوس مواد نہ ہو کسی کو قانونی طور پر ضمانت سے محروم نہیں کیا جا سکتا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت میں ریمارکس دیے کہ آرمڈ فورسز اتنی کمزور نہیں کہ کسی کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے ان پر اثر ہو، لیکن شہباز گِل کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو کسی طور پر جسٹیفائی نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستانی ہی پاکستان کی افواج کو کچھ کہے گا تو یہ دشمن کے لیے پروپیگینڈا کرنے کیلئے بہترین موقع ہو گا لہٰذا پاکستان کی سالمیت کو زیر غور رکھ کر تمام سیاستدانوں کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔
مزید پڑ ھیں : پاکستان کا قرض 50 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے