بھاگنے والا الارم اب آپ کو دیر تک سونے نہیں دے گا ، جانئے دلچسپ تفصیل۔۔

بریکنگ نیوز ٹوڈے:کیا آپ بھی ایسے ہیں جو صبح الارم کی آواز پر اٹھنے کی بجائے بسترپر کروٹ لیتے ہیں، تو اب آپ کو زیادہ کروٹیں نہیں لینی پڑیں گی ایسا الارم بھی موجود ہے جو آپ کو مکمل جگا دے گا،

 

نیوز ٹوڈے:بھاگنے والے الارم سے مراد ہے ایسی گھڑی جو  پہیوں پر مشتمل ہوتی ہے اورصبح کے وقت آپ کے بیڈ روم میں بھاگتی ہے اور چھلانگ لگا کر شور کرتی ہے۔یہ گھڑی آپ کے کمرے میں اس وقت تک دوڑتی ہے جب تک آپ اسے اٹھ کر آف نہیں کر دیتے۔

 

اگر آپ آدھی نیند میں اسے اٹھ کر بند کریں گے تو تب بھی اس عمل سے لطف اندوز نہیں ہوسکتے لہذا یہ آپ سے چھپ جاتا ہے اور آپ کو مکمل اٹھنے پر مجبور کرتا ہے۔ گہری نیند میں سونے والے افراد کا کہنا ہے کہ یہ مزاحیہ

گھڑی ہی صبح کے وقت ہمیں اٹھانے کا کام کرسکتی ہے۔

 نیوز الرٹ ٹوڈے:یہ کلاک آپ کے صبح کے معمولات کو زندہ کرنے اور آپ کو چست کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

 

نیند کے لئے مشورہ: وہ افراد جو دیر سے سوتے ہیں ان کے لئے مشورہ ہے کہ وہ سونے سے پہلے سکرین ٹائم کو محدود کردیں اور رات کو سونے سے پہلے بھاری کام نہ کریں۔

 

مزید پڑھیں: انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک تکمیل کے بعد 15 ہزار آئی ٹی ماہرین کو روزگار مہیا کرئے گا، جانیے خبر کی تفصیل

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+