وٹس ایپ کے ملٹی ڈیوائس فیچرکو محدود کرنے پر کام جاری، جانئے خبر کی تفصیل۔۔

بریکنگ نیوزٹوڈے: وٹس ایپ کا جو کہ پیغام رسانی کی ایپلیکیشن ہے،اس نے ملٹی ڈیوائس کے فیچر کو محدود کرنے پر کام شروع کردیا۔

 

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھرکے 2 ارب صآرفین کے لئے اس فیچر کو جولائی 2021 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ ہم اس فیچر کی مدد سے وٹس ایپ کے اکاونٹ کو  بیک وقت،ٹیبلیٹ، کمپیوٹر، اسمارٹ فون اور ویب سائٹ پر استعمال کرسکتے تھے۔

 

 نیوز ٹوڈے:ایک رپورٹ میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ کمپونین موڈ نامی  فیچر پر کام شروع کردیا گیا ہے،اس کے تحت ہم وٹس ایپ اکاونٹ کو ثانوی ڈیوائس کے طور پر اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ پر استعمال کیا جاسکے گا اور یہ آئی او ایس ٹیبلیٹ سے  منسلک نہیں ہوسکے گا۔

 

آئی فون کےصارفین اس فیچر کو استعمال نہیں کر سکیں گے اور اینڈ رائیڈصآرفین تک اس کی رسائی ممکن ہوگی۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اس فیچر پر کب کام شروع ہوگا اس کے بارے میں کمپنی نے کوئی حتمی تاریخ کی تصدیق نہیں کی۔

 

مزید پڑھیں: بھاگنے والا الارم اب آپ کو دیر تک سونے نہیں دے گا ، جانئے دلچسپ تفصیل۔۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+