پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے نوجوان کھلاڑیوں کے مستقبل کیلئے برازیلین فٹبال کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ملک  کے نوجوان ٹیلنٹ کےمستقبل کےلئے  برازیلین گول کیپنگ کوچ مارسیلو کوسٹا شروڈر   کی خدمات لینے کا اعلان کیا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : پی ایف ایف نے  برازیلین گول کیپنگ کوچ مارسیلو کوسٹا شروڈر کے حوالے سے میڈیا کو بتایا کہ غیر ملکی کوچ نے لاہور میں جاری تربیتی کیمپ جوائن کرلیا ہے اور جلد ہی  وہ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کام  شروع کر دیں گے ۔

 

دوسری جناب پی ایف ایف کے مطابق مارسیلو نومبر 2019ء تک ٹیم کی ورلڈ کپ 2022ء کوالیفائرز کےلیے تیاریوں میں  ٹیم کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : اس حوالےمارسیلو کوسٹار شروڈر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کے ساتھ منسلک ہونے پر بہت خوش ہوں، صلاحیتوں پر اعتماد کرنے پر پی ایف ایف کا شکرگزار ہوں، کوشش کریں گے کہ پاکستان فٹبال کا مستقبل مثبت  میں  جا ئے ۔

 

مزید پڑ ھیں: پاکستان اور انگلینڈ کی لاہور آمد ، دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کریں گی

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+