گلگت بلتستان میں خواتین کے لئے فری بس سروسز کا آغاز ، جانئے خبر کی تفصیل۔۔
- 27, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:گلگت بلتستان میں خواتین کے لئے جلد ہی مفت بس سروس کے شروع کرنے کا اعلان کردیا یہ خبر ٹوئٹرگلگت بلتستان کےچیف سیکرٹری آٖفس کے آفیشل پیچ پر آئی۔
رپورٹ کے مطابق یہ بس گللگت اور سکردو کے مرکزی راستوں پر رش کے اوقات میں چلیں گے۔ تاہم حکومت نے ابھی ہر شہر کے اندر صحیح راستوں اور اوقات کے بارے میں آگاہ نہیں کیا۔
نیوزٹوڈے:انہوں نے ضلع کی خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ محفوظ اور آرام دہ ماحول میں سکولوں، یونیورسٹیوں، کلینکوں،کالجوں، ہسپتالوں تک کا سفر کر سکتی ہیں۔ حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے ایک اور
تاریخی واقعی جو سکردو اور گلگت سے شروع ہورہا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے اس اعلان کے بارے میں مثبت رویہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں: پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کی بحالی کے لیے خراب ریلوے ٹریکس پر کام شروع کر دیا، جانئے خبر کی تفصیل۔
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے