فیس بک کی بنیادی کمیٹی 'میٹا ' اپنا آفس پاکستان میں بنائے،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق کی فیس بک حکام سے درخواست۔۔.

بریکنگ نیوز:وزیرِخارجہ بلاول بھٹو کے بعد وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکشن امین الحق نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فیس بک کی بنیادی کمیٹی اپنا دفتر پاکستان میں بھی قائم کرئے۔

 

نیوزٹوڈے:ٹویٹس کی ایک سیریز میں آئی اور ٹیلی کام کی وزارت نے شئیر کیا ہے کہ وزیر نے رومانیہ میں میٹا کے ایک اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکشین یونین کی وزارتی کانفرس کے لئے تقریبا 186

وفود رومانیہ کے شہر بچارسٹ میں جمع ہوئے۔

 

گفتگو کے دوران، امین الحق نے ایک بار پھر میٹا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں ایک مقامہ دفتر کھولے جس پر پلیٹ فارم کے نمائندوں نے جلد ہی ملک کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:اقوام متحدہ کے جینو آفس میں پاکستان کے مستقل نمائندے خلیل ہاشمی اور رومانیہ میں پاکستان کے سفیرڈاکٹر ظفر اقبال نے شرکت کی۔اس کے علاوہ چیف ایگزیکٹو یونیورسل سروس فنڈ حارث محمود بے وفد کو

پاکستان میں براڈ بینڈ سروسز کے منصوبوں کے بارے میں بتایا۔

 

اس کے علاوہ اس سے پہلے بلاول بھٹو نے بھی پاکستان میں دفتر کھولنے پر زور دیا تھا۔

 

مزید پڑھیں: نئی نسل کو ٹیکنالوجی کی تعلیم سے آگاہ کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیرِ اعلی پرویز الہی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+