نیٹ سول کمپنی کے منافع میں 2021 سے 2022 کے درمیان ریکارڈ 352 فیصد کا اضافہ۔

بریکنگ نیوز:نیٹ سول ٹیکنالوجیز جو ایک امریکن سافٹ وئیر کمپنی ہے،یہ اپنی خدمات پاکستان میں بھی سرانجام دے رہی ہے، اس کا منافع 2021 اور 2022 کے درمیان عروج پر گیا، کمپنی کے منافع میں ریکارڈ قائم ہوا۔

 

 نیوزٹوڈے:نیٹ سول کا مقصد عالمی اثآثہ فنانس اور لیزنگ انڈسٹری کو حل فراہم کرنا ہے۔کمپنی کی دیگر آمدنی مالی سال 2021 میں 154 ملین کے مقابلے میں 598 فیصد اضافے کے ساتھ07۔1 بلین روپے تک پہنچ گئی۔

 

ٹیکس کی ادائیگی کے بعد 2021  میں 193 ملین کے مقابلے میں منافع 872 ملین روپے تک پہنچ گیا جوکہ مالی سال 2021 میں 15۔2 کے مقابلے میں73۔9 میں تبدیل ہوا۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:مالی سال 2021 میں کمپنی95۔4 بلین روپے کے مقابلے میں02۔25 اضافے کے ساتھ 18۔6 تک پہنچ گئی۔ جس کی وجہ سےشرح مبادلہ میں کمی ہوئی۔ نیٹ سول کی کمائی ڈالر پر مبنی ہے۔

 

مزید پڑھیں: فیس بک کی بنیادی کمیٹی 'میٹا ' اپنا آفس پاکستان میں بنائے،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق کی فیس بک حکام سے درخواست۔۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+