پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا چھٹا ٹی ٹوئنٹی آج شام 7:30 بجے لاہور میں کھیلا جائے گا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چھٹا میچ آ ج شام 7:30 بجے لاہور میں کھیلا جا  ئے گا ۔

 

نیوز ٹوڈے :  پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 7 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں  ایک میچ کی برتری حاصل ہے ، واضح رہے کہ پاکستان نے   سیریز کے چوتھے اور پانچویں میچ میں نا قابل شکست کارکردگی دکھائی اور  فتح اپنے نام کی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : دوسری جانب پاکستان کے فاسٹ بالر  نسیم شاہ   کو انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر کر دیا گیا  ہے ،  رپورٹس کے مطابق پہلے نسیم شاہ ان فٹ ہو ئے اور اب وہ کورونا کا شکار ہو گئے ہیں ۔

 

واضح رہے کہ نسیم شاہ نے ایشیاء کپ 2022 میں  عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پاکستان کو کامیابی دلوائی اور ایشیاء کپ میں ان کی بالنگ بھی متاثر کن رہی ۔

 

مزید پڑ ھیں :شان مسعود کو انگلش کاؤنٹی ٹیم 'یارکشائر' کا کپتان مقرر کردیا گیا

 

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+