ویسٹ انڈیز کے بیٹر 'شیمرون ہیٹمائر' کو فلائٹ مِس کرنے پر ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : ویسٹ انڈیز کے  جار حانہ بیٹر شیمرون ہیٹمائر کو  آسٹریلیا کی فلائٹ مس کرنے پر ورلڈ کپ سے  ڈراپ کر دیا دگیا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : میڈیا  کی رپورٹس کے مطابق 25 سالہ شیمرون ہیٹمائر نے گزشتہ ہفتے اپنی فلائٹ کو ری شیڈول کرایا تھا جس کے بعد آج بھی فلائٹ مس کردینے پر انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ سے  باہر کر دیا گیا۔

 

واضح رہے کہ رپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹیم کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔

 

ڈائریکٹر  ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق شیمرون ہیٹمائر نے کہا کہ وہ وقت پر ایئر پورٹ نہیں پہنچ پائیں گے۔

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق شیمرون ہیٹمائر کی جگہ اب 34 سالہ شمالہ بروکس  ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے شرکت کریں گے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا روانہ ہوچکے ہیں۔

 

یاد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں  ماہ 16 تاریخ کو شروع ہو جائے گا ۔

 

مزید پڑ ھیں : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+