خیبر پختوانحواہ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو تفشیشی افسر کے طور پر بھرتی کر لیا ،
- 04, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:شمال مغربی خیبر پختونحواہ کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ تفشیش میں خاتون پولیس افسر کو تعنیات کیا گیا ہے۔ان کا نام عائشہ گل جو پہلےقانون نافذ کرنے والے ادارے میں خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔
نیوز ٹوڈے:ان کو اس سال کے شروع میں سپرئیڈنٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی اس کے علاوہ ان کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل(اے آئی جی) کےپی پولیس کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔ ایک مقامی اخبار سے بات کرتے ہوئے عائشہ گل نے کہا ہے کہ ان کا نیا کردار چیلنجنگ ہے اور اس کا مقصد دئیے گئے کاموں کو پورا کرناہے۔
انہوں نے تفشیش کو محکمہ کا سنگِ بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ درستِ نقطہ نظر کے ساتھ جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:قابلِ ذکر افسر نے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کے درمیان قانون نافذ کرنا بہت ضروری ہے۔
مزید پڑھیں: صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے