محمد رضوان ''پلئیر آف دی منتھ" کے اعزاز کی نامزدگی میں شامل

بریکنگ نیوزٹوڈے:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے محمد رضوان وکٹ کیپر بلے باز کو عمدہ کارگردگی کی بنیاد پر ''پلیرآف دی منتھ کے کی نامزدگی  میں شامل کرلیا۔

 

 نیوزٹوڈے:تفصیلات کے مطابق ٹی20 میں محمد رضوان کو بہتر کارگردگی دکھانے اور ایشاء کپ میں انگلینڈ کے خلاف 553 رنز بنانے کی بنا پر انہیں پلئیر آف دی منتھ کے اعزاز کی نامزدگی میں شامل کرلیا گیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے ٹی20 ستمبر میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ آسٹریلیا کیمرون گرین کو بھی اس ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا، یہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈےسیریزاور بھارت کے خلاف ٹی 20 میں عمدہ آل راؤنڈر کی کارگردگی دکھانے پر نامزد ہوئے۔

بھارتی کھلاڑی اکسرپیٹل کو بھی پہلی بار پلئیرآف دی منتھ کے اعزاز کے لئے نامزد کرلیا گیا۔

 

مزید پڑھیں: محمد رضوان کی پہلی پوزیشن کو خطرہ، بھارتی بیٹر 'سوریا کمار یادو ' پہلی پوزیشن کے لیے فیورٹ

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+