پانچ منٹ میں الیکٹرک کار کو چارج کرنا ممکن، ناسا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:مستقبل میں خلائی مشنز کے لئے پرڈیو یونیورسٹی کے محققین کے ساتھ مل کر تیار کی گئی ناسا ٹیکنالوجی زمین پر صرف پانچ منٹ میں ایک الیکٹرک کا ر کو چارج کرسکتی ہے۔ جو الیکٹرک کاروں کو اپنانے کے لئے راہ کو ہموار کرتی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:ناسا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرڈیو یونیورسٹی کی چارجنگ کیبل چوبیس ایمپئیر دے سکتی ہے۔جو کہ الیکٹرک کارچارج کرنے کے درکار وقت کو ۵ منٹ تک کم کرسکتی ہے۔

 

 نیوزالرٹ ٹوڈے:ناسا  کے حیاتاتی اور طبعی سائنس ڈویژن کے زیر اہتمام عصام مدور  کی قیادت میں ٹیم نے فلوبوائلنگ اینڈ کنڈینسییشن تجربہ کو تیار کیا تاکہ حرارت کی منتقلی کے تجربہ کو قابل بنایا جا سکے۔جو بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر طویل دورانیے کے  مائیکرو گریوٹی ماحول میں کئے جائیں گے۔

 

مزید پڑھیں: واٹس ایپ کا استعمال ترک کردیں، ٹیلی گرام بانی کا انتباہ

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+