برطانیہ نے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنزپروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار کردیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:برطانیہ نے پاکستان    ا   ئیر لائنز کی پروازں سے پابندی اٹھانے سے انکار کردیا۔

 

برطانیہ نے ملک کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سامنے اپنے تحفظات  کا اظہار کرتے ہوئے  پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز پروازں پر پابندی اٹھانے سے انکار کر دیا ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:ڈی ایف ٹی کے ائیر سیفٹی نے سی اے اے کو ایک خط لکھا ہے تاکہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ پروازوں  پر انحصار کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اپنی تشویش سے اگاہ کیا جائے۔یہ  خط اے سی اے اے کو 8 ستمبر 2022 کو موصول ہوا تھا۔

 

اس خط میں ڈی ایف ڈی نے پرواز کے معیار اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے سی اے اے کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کا کیا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ ڈی ایف ڈی کی رائے ہے کہ پاکستان میں ہوا بازی سے متعلق لائسنس کے مسائل اور قانون سازی کے باوجود پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے پابند ی نہیں اٹھائی جا سکتی۔

 

مزید پڑھیں: گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین قدرتی کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+